واٹس ایپ کھولے بغیر وائس میسج بھیجنے کا طریقہ

گوگل اسسٹنٹ کی مدد سے واٹس ایپ کھولے بغیر وائس میسج کیا جاسکتا ہے۔ اس کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ گوگل کو کمانڈ دیں کہ اوکے گوگل سینڈ آ وائس میسج اور اس کے بعد رابطہ کا نام بولیں۔ ضروری ہے کہ یہ نام آپ کے سمارٹ فون میں محفوظ ہو۔ مزید پڑھیں

سپیس ایکس کا چاند کی سیاحت کا منصوبہ

سپیس ایکس نے چاند کے سیاحت کے منصوبے کا اعلان کر دیا اور تفصیلات کے مطابق یہ بات سامنے آ ہے کہ چاند کی سیاحت کا خواب اب خواب نہیں حقیقت ہے۔ مسافر کی شناخت اور کرائے کی تفصیل نہیں بتائی گئی ۔ سپیس ایکس کمپنی کا بگ فیلکن راکٹ اس سیاح کو لے کر مزید پڑھیں

آم کے پتے شوگر کنٹرول کرنے میں مددگار

ذیابیطس نا صرف ایک مہلک وبا کی صورت اختیار کر گیا ، بلکہ مختلف بیماریوں کی جڑ بھی بن چکا ہے۔ اس سے نمٹنے اور قابو کرنے کیلئے غذا کے حوالے سے بہت زیادہ احتیاط کرنا پڑتی ہے اور اسے کنٹرول کرنا بظاہر ناممکن لگتا ہے۔ مگر ایک قدیم چینی طریقہ کار اس لاعلاج مرض مزید پڑھیں

ٹوتھ پیسٹ میں استعمال ہونیوالا کیمیکل نقصان دہ

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ دانتوں کی صفائی میں استعمال ہونے والا کیمیکل ذیابیطس کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے۔ ٹیکساس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹائٹینیم ڈائی آکسائیڈ جو کہ مختلف اشیاکو سفید رنگ دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے، ذیابیطس جیسے مرض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔ محققین کے مزید پڑھیں

پودینے کی چائے دوائی کے لحاظ سے بہت مفید ہے

. اس کا استعمال بدہضٗمی‘ سانس کی نالی کی سوجن‘ درد سر‘ کھانسی اور زکام میں کیا جاتا ہے. یہ چائے بہت لذیز اور خوشبودار ہوتی ہے جس سے گیس کی تکلیف میں بھی آرام آتا ہے اور سانس میں ناگوار بُو آنے کی شکایت دور ہوجاتی ہے. جڑی بوٹیوں سے تیار ہونے والی چائے مزید پڑھیں

سردیوں کا خاص تحفہ انار ۔۔ چند روز استعمال کریں اور پھر کمال دیکھیں ۔۔۔طاقت کا بہترین نسخہ

دل کے مریضوں کو اب آپ کو مہنگی اور کڑوی ادویات نہیں کھانی پڑیں گی کیونکہ ماہرین نے ایک خوش ذائقہ پھل کو اس کا علاج قرار دیا ہے ۔ ماہرین نے کہاہے کہ انار ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف خون کی شریانیں صاف کرتا ہے بلکہ چربی بھی پگھلاتا ہے۔ماہرین کی جانب مزید پڑھیں

پاکستان میں گلیشیئر پگھل نہیں بڑھ رہے ہیں، دریاؤں میں پانی کی سات فیصد کمی کا خدشہ: بی بی سی رپورٹ

پاکستان میں دنیا کے چند عظیم ترین گلیشیئر پائے جاتے ہیں اور یہ ملک کو پانی کی فراہمی کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں موسمیاتی تبدیلی کے زیرِ اثر دنیا بھر میں درجۂ حرارت بڑھنے کے باعث گلیشیئر پگھل رہے ہیں، لیکن پاکستان کے شمالی علاقوں کی برفانی چوٹیوں پر درجۂ حرارت کم ہونے کی مزید پڑھیں

ہاروی وائن سٹین کیس: کیا جنسی لت کا علاج ممکن ہے؟( وسیم بن اشرف)

۔ جنسی لت کا علاج خاصا طویل اور مہنگا ہوتا ہے’میں یہاں ہوں، جتنا میں اپنے آپ کو سنبھال سکتا ہوں، سنبھالا۔ میں اچھا نہیں ہوں لیکن میں سخت محنت کرتا ہوں۔ مجھے مدد کی ضرورت ہے ہم سب غلطی کرتے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ مجھے دوسرا موقع دیا جائے گا۔‘ہالی ووڈ میں فلموں مزید پڑھیں

خون کے بارے چند حیرت انگیز حقائق(وسیم بن اشرف)

کیا آپ جانتے ہیں کہ خون کا رنگ سرخ یا نیلا کیوں ہوتا ہے یا پھر کیا خون سے رنگ بھی تیار کیا جا سکتا ہے؟ اگر نہیں تو آئیے آج ہم آپ کو ان سوالات کے جوابات سمیت خون سے متعلق وہ آٹھ حقائق بتاتے ہیں جو انتہائی حیران کن ہیں۔ یہ حقائق ڈوئچے مزید پڑھیں

ناخن پر ایسی لکیر ہو تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں

اگر تو آپ کے انگوٹھے میں کبھی بھی اوپر موجود تصویر جیسا نشان یا لکیر ابھرے تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔درحقیقت یہ جلد کے جان لیوا کینسر کی ایک ایسی علامت ہوسکتی ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگوں کو علم ہوتا ہے۔ناخنوں کی تراش خراش کی ماہر ایک خاتون جین مزید پڑھیں