سزا معطلی کیس ،مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی،عدالت

سزا معطلی کیس ،مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی،عدالت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی سزا معطلی کیس کی سماعت میں قرار دیا ہے کہ مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے نواز شریف، مریم اور کیپٹن ر صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزائوں کی معطلی کی درخواست کی...