3 وزرا پر کرپشن کا الزام ، وزیر اعظم کا تحقیقات کا حکم

3 وزرا پر کرپشن کا الزام ، وزیر اعظم کا تحقیقات کا حکم

 وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے پہلے 100دن میں وفاقی حکومت میں شامل3 وزرا پر کرپشن کا الزام آ گیا۔ وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔کرپشن کا الزام ثابت ہونے وزیر اعظم وزرا کو برطرف کر دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے وزراکے کرپشن میں ملوث ہونے...
نہ یہ حکومت چل سکتی ہے اور نہ ہی ملک چلا سکتی ہے،آصف زرداری

نہ یہ حکومت چل سکتی ہے اور نہ ہی ملک چلا سکتی ہے،آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نہ یہ حکومت چل سکتی ہے اور نہ ہی ملک چلا سکتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ موجودہ حکومت کی نااہلی کم وقت میں...
حکمران، بیورو کریٹس اپنے آپ کو بدلیں، وزیراعظم

حکمران، بیورو کریٹس اپنے آپ کو بدلیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن سب سے بڑا مسئلہ ہے اور احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا۔ اسلام آباد میں سول سرونٹس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کبھی پاکستان کو اتنے چیلنجز نہیں تھے جتنے آج ہیں، ہم قرضوں پر ہر روز 6 ارب روپے سود ادا...
عامر لیاقت پر 27 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عامر لیاقت پر 27 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اور نجی نیوز چینل کے اینکر عامر لیاقت کا معافی نامہ مسترد کرتے ہوئے اُن پر 27 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ...
آئی ایم ایف پیکج،  امریکا مخالفت نہیں کرے گا، فواد

آئی ایم ایف پیکج، امریکا مخالفت نہیں کرے گا، فواد

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہاہے کہ امریکا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے بیل آئوٹ پیکج کے حصول میں پاکستان کی مخالفت نہیں کرے گا۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں...