پاک آرمی کا ترانہ ( شاعر۔۔۔ریاض عاقب کوہلر )

یہ عسکرپاک ،دنیا میں ۔۔۔عجب اک آن رکھتی ہے یہ اعلا ظرف رکھتی ہےیہ اونچی شان رکھتی ہے یہ سب افواج عالم سے ۔۔۔۔۔الگ پہچان رکھتی ہے ہر اک ساعت یہ باندھے جنگ کا سامان رکھتی ہے کہ شاعر اور نغمہ خواں ۔۔اسے رخشندہ کہتے ہیں یہ مہر و ماہ سے روشن ہے ۔۔اسے تابندہ مزید پڑھیں

Spread the love

دیوار خریدی تھی تودر بیچ دیا تھا ( اسلم شاہد) ​

دیوار خریدی تھی تودر بیچ دیا تھا بچوں نے مرا خواب نگر بیچ دیا تھا منزل تھی کھڑی سامنے کھولے ہوئے بازو راہی نے مگر رختِ سفر بیچ دیا تھا بیٹی کی تمنا کہ ہو سونے کی انگھوٹی اک باپ نے روتے ہوئے گھر بیچ دیا تھا غربت کی کہانی کا یہ عالم تھا سرِ مزید پڑھیں

Spread the love