کوسٹا ریکا کے گول پتھر

کوسٹا ریکا کے گول پتھر

دنیا پراسرار رازوں سے بھری پڑی ہے۔ کچھ تو ایسے راز ہیں جن کے بارے ماہرین بہت کوشش کے باوجود کچھ زیادہ معلومات جان نہیں پائے۔ انہیں رازوں میں سے ایک راز کوسٹا ریکا کے ڈیکوس ڈیٹا کے گول بڑے بڑے سینکڑوں پتھر ہیں۔ آئیے اپنے @دلچسپ معلومات پیج کے دوستوں کو ان حیرت انگیز...