ٹماٹر کا جوس وزن کم کرنے میں مددگار

ٹماٹر ایک ایسا پھل ہے جو ہر سبزی میں استعمال ہوتا ہے ۔ ٹماٹر غذائیت اور منرلز سے بھرپور پھل ہے، اس میں موجود بیٹا کیروٹین اور لیوپیین آنکھوں کی بینائی کے لئے بے حد فائدہ مند ہے، اس کے علاوہ لیوپیین کولیسٹرول کی سطح کو بڑھنے سے روکتا ہے۔ ٹماٹر میں شامل وٹامن c مزید پڑھیں

ایپل کی نئی سمارٹ واچ متعارف

ایپل کمپنی نے نئی سمارٹ واچ متعارف کرا دی۔ کمپنی نے اس واچ کو ایپل واچ فور نام دیا ہے۔ اس واچ میں کمپنی نے 64 بٹ پروسیسر دیا، جو کہ ایپل واچ تھری کے مقابلے میں دوگنی تیز پرفارمنس کی صلاحیت رکھتا ہے۔ واچ کا ڈسپلے بھی گزشتہ سال کے ماڈل سے 30 فیصد مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی بغیر سوار ہیوی بائیک تیار

دو سال کی مسلسل محنت اور تجربات کے بعد اب ایک ایسی ہیوی بائیک تیار کرلی گئی ہے جو کسی سوار کے بغیر نہ صرف اپنا توازن برقرار رکھتی ہے بلکہ پوری رفتار سے دوڑ بھی سکتی ہے۔ اس کا اولین نمونہ بی ایم ڈبلیو کمپنی نے تیار کیا جسے بی ایم ڈبلیو موٹر ریڈار1200 مزید پڑھیں

ایپل نے سب سے بڑی اسکرین والا آئی فون متعارف کرادیا

اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ایپل نے آئی فون کے تین نئے ماڈلز متعارف کرادیے ہیں جن میں اب تک کی سب سے بڑی اسکرین والا مہنگا ترین آئی فون بھی شامل ہے۔ایپل نے نئے ماڈلز کو آئی فون ایکس ایس، ایکس ایس میکس اور ایکس آر کے نام دیے ہیں۔ اس کے علاوہ کمپنی مزید پڑھیں

میاں میر قبرستان کے تمام احاطے مسمار کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے میاں میر قبرستان کے تمام احاطے مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی اکبر قریشی نے قبرستان کی اراضی پر گھر بنانے والوں سے متعلق حکم کا عندیہ بھی دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے عبداللہ ملک ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ محکمہ اوقاف نے عدالت مزید پڑھیں

بجلی چوری روکنے کیلئے آرٹیفیشنل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی تیار

[یہ ٹیکنالوجی ایک چپ کی مدد سے کام کرے گی جو میٹر میں خفیہ طور پر نصب ہو گی، حکام۔ فوٹو: فائل] وزارت آئی ٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کی روک تھام کے لیے آرٹیفیشنل انٹیلی جنس کی مدد سے کام کرنے والی جدید ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی ہے۔ سینٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پیکج، امریکا مخالفت نہیں کرے گا، فواد

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہاہے کہ امریکا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے بیل آئوٹ پیکج کے حصول میں پاکستان کی مخالفت نہیں کرے گا۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہی۔فواد چودھری نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی،عوامی شکایات پر خواجہ سرائوں کی گرفتاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے کلفٹن میں بدکاری میں خواجہ سرائوں کے ملوث ہونے کی عوامی شکایات پر پولیس نے نصف درجن سے زائد خواجہ سرائوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بعض شہریوں کی جانب سے تھانے میں براہ راست یا مددگار 15 پر شکایات درج کرائی گئی جس کے مزید پڑھیں

کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی عائد.

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی کم عمر بچہ ڈرائیونگ کرتے پکڑا گیا، تو اس کے والدین کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس علی اکبر قریشی مزید پڑھیں

سزا معطلی کیس ،مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی،عدالت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی سزا معطلی کیس کی سماعت میں قرار دیا ہے کہ مفروضے پر دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے نواز شریف، مریم اور کیپٹن ر صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزائوں کی معطلی کی درخواست کی مزید پڑھیں