امتحان میں کم نمبروں کی وجہ موبائل فون

امتحان میں کم نمبروں کی وجہ موبائل فون

کمرہ جماعت میں لیکچر سننے کے دوران سمارٹ فون اور ٹیبلٹ کا استعمال آپ کی توجہ ہٹا کر امتحانی نمبروں میں کمی کی وجہ بن سکتا ہے۔ ایک مختصر مطالعہ سے ثابت ہواکہ کمرہ جماعت میں استاد کے لیکچر سننے کے دوران سمارٹ فون یا ٹیبلٹ وغیرہ پر کی جانے والی ڈیجیٹل آوارہ گردی سے...
جیالی دلہن شادی چھوڑ کر پیپلز پارٹی کے جلسے میں پہنچ گئی

جیالی دلہن شادی چھوڑ کر پیپلز پارٹی کے جلسے میں پہنچ گئی

ہر قائد سے تعلق رکھنے والی مسیح خاتون اپنی شادی چھوڑ کر بلاول بھٹو کی تقریر سننے باغ جناح پہنچ گئی۔ ملیر کی رہائشی ریما یوسف کا تعلق پیپلزپارٹی کے اقلیتی ونگ سے ہے اور وہ عرصہ دراز سے جیالی ہیں۔ دلہن کا کہنا تھا کہ دیرینہ خواہش تھی کہ شادی سے پہلے بلاول کا خطاب سنوں...
پیٹو لڑکی نے ساڑھے 8ہزار کیلوریز والا ناشتہ چٹ کردیا (دلچسپ و عجیب)

پیٹو لڑکی نے ساڑھے 8ہزار کیلوریز والا ناشتہ چٹ کردیا (دلچسپ و عجیب)

برطانیہ کی اس حسینہ کو اگر ہم کھانا کھانے کی مشین کہیں تو کچھ غلط نہیں ہوگا جس نے ہزاروں کیلوریز والا ناشتہ بہت آسانی سے چٹ کردیا۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایما ڈالٹن نامی پیٹو لڑکی نے مختلف اقسام سے بنا ساڑھے آٹھ ہزار کیلوریز والا ناشتہ ایک گھنٹے میں کھانے کا...
بچے وقت دیکھنا بھول گئے

بچے وقت دیکھنا بھول گئے

ڈیجیٹل دور کی آمد کے ساتھ ہی ہماری زندگی میں ہر شے ڈیجیٹل انداز سے غلبہ پا رہی ہے اور ہماری نئی آنے والی نسل ان چیزوں سے ناواقف ہے جو ان کے بڑوں نے اپنے ادوار میں سیکھیں۔ ایسی ہی ایک شے وال کلاک بھی ہے جس میں چند عرصے قبل تک بچوں کو وقت دیکھنا اور اس کا حساب لگانا...
کھولتے لاوے نے سڑک پر کھڑی کار کو نگل لیا

کھولتے لاوے نے سڑک پر کھڑی کار کو نگل لیا

امریکی ریاست ہوائی میں ابلتے ہوئے لاوے نے جہاں کئی گھروں کو نقصان پہنچایا وہیں 17 سو کے قریب افراد کو بھی نقل مکانی کرنے پر مجبور کردیا۔ آتش فشاں پہاڑ 4 مئی کو پھٹا تھا جس کے بعد وہاں سے گرم لاوے اور نقصان دہ گیسوں کا اخراج شروع ہوگیا۔ آتش فشاں پھٹنے کے وقت 6.9 شدت...
اوبر کی ڈرون ٹیکسی سروس کا کامیاب تجربہ

اوبر کی ڈرون ٹیکسی سروس کا کامیاب تجربہ

لاس اینجلس: آن لائن ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی اوبر نے شاہراؤں پر چلنے والی گاڑی کے بعد اب ڈرون سواری کا کامیاب تجربہ کرلیا جسے آئندہ کچھ برسوں میں صارفین کے لیے پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں آن لائن ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی اوبر کمپنی نے...