“گاڈ فادر” ۔۔۔!!!(GODFATHER)

“گاڈ فادر” ۔۔۔!!!(GODFATHER) گاڈ فادر اٹلی کا باشندہ تھا۔ وہ دُنیا کا پہلا شخص تھا جس نے جرائم کو سائنسی بنیادیں فراہم کیں۔ وہ ریاست کے اندر ریاست اور انڈر ورلڈ جیسی معروفِ زمانہ اصطلاحوں کا بھی بانی تھا اس نے باقاعدہ ایسے ادارے قائم کیے جن میں مجرموں کو جرائم کی تربیت دی جاتی مزید پڑھیں

ٹوتھ پیسٹ میں استعمال ہونیوالا کیمیکل نقصان دہ

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ دانتوں کی صفائی میں استعمال ہونے والا کیمیکل ذیابیطس کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے۔ ٹیکساس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹائٹینیم ڈائی آکسائیڈ جو کہ مختلف اشیاکو سفید رنگ دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے، ذیابیطس جیسے مرض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔ محققین کے مزید پڑھیں

امتحان میں کم نمبروں کی وجہ موبائل فون

کمرہ جماعت میں لیکچر سننے کے دوران سمارٹ فون اور ٹیبلٹ کا استعمال آپ کی توجہ ہٹا کر امتحانی نمبروں میں کمی کی وجہ بن سکتا ہے۔ ایک مختصر مطالعہ سے ثابت ہواکہ کمرہ جماعت میں استاد کے لیکچر سننے کے دوران سمارٹ فون یا ٹیبلٹ وغیرہ پر کی جانے والی ڈیجیٹل آوارہ گردی سے مزید پڑھیں

جیالی دلہن شادی چھوڑ کر پیپلز پارٹی کے جلسے میں پہنچ گئی

ہر قائد سے تعلق رکھنے والی مسیح خاتون اپنی شادی چھوڑ کر بلاول بھٹو کی تقریر سننے باغ جناح پہنچ گئی۔ ملیر کی رہائشی ریما یوسف کا تعلق پیپلزپارٹی کے اقلیتی ونگ سے ہے اور وہ عرصہ دراز سے جیالی ہیں۔ دلہن کا کہنا تھا کہ دیرینہ خواہش تھی کہ شادی سے پہلے بلاول کا مزید پڑھیں

پیٹو لڑکی نے ساڑھے 8ہزار کیلوریز والا ناشتہ چٹ کردیا (دلچسپ و عجیب)

برطانیہ کی اس حسینہ کو اگر ہم کھانا کھانے کی مشین کہیں تو کچھ غلط نہیں ہوگا جس نے ہزاروں کیلوریز والا ناشتہ بہت آسانی سے چٹ کردیا۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایما ڈالٹن نامی پیٹو لڑکی نے مختلف اقسام سے بنا ساڑھے آٹھ ہزار کیلوریز والا ناشتہ ایک گھنٹے میں کھانے کا شاندار مزید پڑھیں

بچے وقت دیکھنا بھول گئے

ڈیجیٹل دور کی آمد کے ساتھ ہی ہماری زندگی میں ہر شے ڈیجیٹل انداز سے غلبہ پا رہی ہے اور ہماری نئی آنے والی نسل ان چیزوں سے ناواقف ہے جو ان کے بڑوں نے اپنے ادوار میں سیکھیں۔ ایسی ہی ایک شے وال کلاک بھی ہے جس میں چند عرصے قبل تک بچوں کو مزید پڑھیں

کھولتے لاوے نے سڑک پر کھڑی کار کو نگل لیا

امریکی ریاست ہوائی میں ابلتے ہوئے لاوے نے جہاں کئی گھروں کو نقصان پہنچایا وہیں 17 سو کے قریب افراد کو بھی نقل مکانی کرنے پر مجبور کردیا۔ آتش فشاں پہاڑ 4 مئی کو پھٹا تھا جس کے بعد وہاں سے گرم لاوے اور نقصان دہ گیسوں کا اخراج شروع ہوگیا۔ آتش فشاں پھٹنے کے مزید پڑھیں

اوبر کی ڈرون ٹیکسی سروس کا کامیاب تجربہ

لاس اینجلس: آن لائن ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی اوبر نے شاہراؤں پر چلنے والی گاڑی کے بعد اب ڈرون سواری کا کامیاب تجربہ کرلیا جسے آئندہ کچھ برسوں میں صارفین کے لیے پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں آن لائن ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی اوبر کمپنی نے ایک مزید پڑھیں

’’ایسی شادیاں… توبہ توبہ‘‘ وسیم بن اشرف

فی زمانہ لوگ کچھ نیا کر کے دکھانے کے خواہشمند رہے، لوگوں کے اندر یہ آرزو جنم لیتی رہی کہ ان کے فن کی تعریف اور تحسین کے گن گائے جائیں، شادی بھی زندگی کا ایک ایسا ہی ایونٹ ہے کچھ لوگ سادگی سے اور کچھ گج وج کے شادی رچاتے ہیں۔ ماضی میں اگر مزید پڑھیں

بلیک باکس کیا ہوتا ہے؟ اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

اسلام آبا : طیارے میں موجود بلیک باکس کیا ہوتا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟ اس خصوصی رپورٹ میں آپ کو معلوم ہو گا۔ بلیک باکس دراصل ایک ایسا باکس ہوتا ہے جس میں دوران پرواز اہم تکینکی معلومات اور کاک پٹ میں ہونے والی تمام گفتگو کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے۔ دراصل مزید پڑھیں