ڈیجیٹل سائیڈ مِرر والی پہلی کار متعارف کرانے کا اعلان

ڈیجیٹل سائیڈ مِرر والی پہلی کار متعارف کرانے کا اعلان

گرچہ کاروں میں اطراف کے لگے عقب نما آئینوں (بیک ویو مررز) کو الیکٹرونک اور ڈیجیٹل بنانے پر ایک عرصے سے کام جاری ہے لیکن 2019 میں لیکس کمپنی پہلی مرتبہ کار میں ڈیجیٹل اسکرین نصب کرے گی لیکن پہلے مرحلے میں اسے جاپانی گاڑیوں میں متعارف کرایا جائے گا۔ ڈیجیٹل آئینے کو...
پودوں کا  زخمی ہونے پر ردعمل دینے کا انکشاف

پودوں کا زخمی ہونے پر ردعمل دینے کا انکشاف

سائنس دانوں نے کہا ہے کہ جانوروں کی طرح پودے بھی زخمی ہونے پر ردعمل دیتے ہیں جس کے لیے مکمل نظام موجود ہے۔ اس کرہ ارض میں رنگ بھرنے والے خوبصورت پھول، ہرے بھرے درخت اور نازک پودے اس کائنات کو رنگین ہی نہیں بلکہ معطر بھی رکھتے ہیں اور کیسے ممکن ہے کہ خوشبو پھیلانے والے...
ایپل نے سب سے بڑی اسکرین والا آئی فون متعارف کرادیا

ایپل نے سب سے بڑی اسکرین والا آئی فون متعارف کرادیا

اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ایپل نے آئی فون کے تین نئے ماڈلز متعارف کرادیے ہیں جن میں اب تک کی سب سے بڑی اسکرین والا مہنگا ترین آئی فون بھی شامل ہے۔ایپل نے نئے ماڈلز کو آئی فون ایکس ایس، ایکس ایس میکس اور ایکس آر کے نام دیے ہیں۔ اس کے علاوہ کمپنی نے جدید ترین ایپل...
ایشیا کپ کا کل سے آغاز،ٹرافی کی تقریب رونمائی

ایشیا کپ کا کل سے آغاز،ٹرافی کی تقریب رونمائی

ایشیا کپ 2018 کا میلہ کل سے متحدہ عرب امارات میں سجے گا جس کے لیے ٹرافی کی دبئی میں رونمائی کر دی گئی۔ایشیا کپ کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہمارا ٹیم کمبی نیشن شاندار ہے اور سب کا فوکس ایشیا کپ پر ہے، اچھے میچز ہوں گے...
بیگم کلثوم نوازکو سپردِ خاک کردیا گیا

بیگم کلثوم نوازکو سپردِ خاک کردیا گیا

بیگم کلثوم نواز کو میاں شریف کے پہلو میں سپردِ خاک کردیا گیا، شریف میڈیکل سٹی کے فٹبال گرائونڈ میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ پڑھائی اور دعا کی۔ ، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، گورنر پنجاب، چودھری برادران، خورشید شاہ اور دیگر...
اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکہ،3 لیویز اہلکار شہید

اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکہ،3 لیویز اہلکار شہید

بائی پاس پر اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع پشین میں بائی پاس کے قریب دھماکا ہوا جس سے ابتدائی طور پر 3 لیویز اہلکار کے شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 2 شدید زخمی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی...