نواز شریف، مریم اور صفدر اڈیالہ جیل منتقل

سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن رمحمد صفدر کو پیرول رول پر رہائی کا وقت ختم ہونے کے بعد لاہور سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے تینوں افراد کو پیرول پر رہا کیا گیا مزید پڑھیں

سب کو پکڑیں گے، کسی کو مادر پدر آزادی نہیں دے سکتے،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ خلاف قانون بننے والے نجی اسپتالوں کو گرادیا جائے اور تمام چوروں کو پکڑنے کا وقت آگیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

ڈیجیٹل سائیڈ مِرر والی پہلی کار متعارف کرانے کا اعلان

گرچہ کاروں میں اطراف کے لگے عقب نما آئینوں (بیک ویو مررز) کو الیکٹرونک اور ڈیجیٹل بنانے پر ایک عرصے سے کام جاری ہے لیکن 2019 میں لیکس کمپنی پہلی مرتبہ کار میں ڈیجیٹل اسکرین نصب کرے گی لیکن پہلے مرحلے میں اسے جاپانی گاڑیوں میں متعارف کرایا جائے گا۔ ڈیجیٹل آئینے کو کمپنی نے مزید پڑھیں

پودوں کا زخمی ہونے پر ردعمل دینے کا انکشاف

سائنس دانوں نے کہا ہے کہ جانوروں کی طرح پودے بھی زخمی ہونے پر ردعمل دیتے ہیں جس کے لیے مکمل نظام موجود ہے۔ اس کرہ ارض میں رنگ بھرنے والے خوبصورت پھول، ہرے بھرے درخت اور نازک پودے اس کائنات کو رنگین ہی نہیں بلکہ معطر بھی رکھتے ہیں اور کیسے ممکن ہے کہ مزید پڑھیں

ایپل نے سب سے بڑی اسکرین والا آئی فون متعارف کرادیا

اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ایپل نے آئی فون کے تین نئے ماڈلز متعارف کرادیے ہیں جن میں اب تک کی سب سے بڑی اسکرین والا مہنگا ترین آئی فون بھی شامل ہے۔ایپل نے نئے ماڈلز کو آئی فون ایکس ایس، ایکس ایس میکس اور ایکس آر کے نام دیے ہیں۔ اس کے علاوہ کمپنی مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا کل سے آغاز،ٹرافی کی تقریب رونمائی

ایشیا کپ 2018 کا میلہ کل سے متحدہ عرب امارات میں سجے گا جس کے لیے ٹرافی کی دبئی میں رونمائی کر دی گئی۔ایشیا کپ کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہمارا ٹیم کمبی نیشن شاندار ہے اور سب کا فوکس ایشیا کپ پر مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نوازکو سپردِ خاک کردیا گیا

بیگم کلثوم نواز کو میاں شریف کے پہلو میں سپردِ خاک کردیا گیا، شریف میڈیکل سٹی کے فٹبال گرائونڈ میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ پڑھائی اور دعا کی۔ ، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، گورنر پنجاب، چودھری برادران، خورشید شاہ اور دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکہ،3 لیویز اہلکار شہید

بائی پاس پر اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع پشین میں بائی پاس کے قریب دھماکا ہوا جس سے ابتدائی طور پر 3 لیویز اہلکار کے شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 2 شدید زخمی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا اسسٹنٹ مزید پڑھیں

ملتان،میٹرو کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی ،6 افراد گرفتار

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں میٹرو کرپشن کیس میں نیب کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے مبینہ کرپشن میں ملوث 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، کیس میں گرفتار ہونے والوں میں منصوبے کا چیف انجینئر بھی شامل ہے۔ میٹرو بس کرپشن کیس میں انکوائری کے بعد نیب نے گرفتاریاں شروع کر دیں ہیں۔ نیب نے کیس مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز کی میت جاتی امرا پہنچا دی گئی،تدفین آج ہو گی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان پہنچادی گئی، انہیں آج جاتی امرا میں نواز شریف کے والد میاں محمد شریف کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ لندن سے سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی میت کے ساتھ نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف، سابق وزیر مزید پڑھیں