پوری دنیا میں چار کروڑ افراد غلام ،دو کروڑ صرف انڈیا گذشتہ مہینے ’واک فری فاؤنڈیشن‘ نے دنیا میں غلاموں کی تعداد پر 2016ء کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ اس رپورٹ کے مطابق 2016ء میں پوری دنیا میں چار کروڑ افراد غلام تھے۔ سب سے زیادہ چونکا دینے والی بات یہ تھی ان میں سے مزید پڑھیں

Spread the love

لیک باکس کیا ہوتا ہے؟ اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

طیارے میں موجود بلیک باکس کیا ہوتا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟ اس خصوصی رپورٹ میں آپ کو معلوم ہو گا۔ بلیک باکس دراصل ایک ایسا باکس ہوتا ہے جس میں دوران پرواز اہم تکینکی معلومات اور کاک پٹ میں ہونے والی تمام گفتگو کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے۔ دراصل بلیک باکس ایک مزید پڑھیں

Spread the love

صدقات کےچھو ٹے چھو ٹے طریقے

حضرتِ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے كہ شہنشاہِ خوشخصال پیکرِ حسن و جمال صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نےارشاد فرمایا، ”ایک شخص کسی ویران جگہ سے گزررہا تھا تو اس نے بادل میں سے ایک آواز سنی کہ فلاں کے با غ کو سیرا ب کروتو وہ بادل جھک گیااور مزید پڑھیں

Spread the love

سونم اور انیل کپور فلم میں بھی باپ بیٹی بنیں گے؟

ویسے تو یہ خبر پہلے ہی آ چکی تھی کہ بولی وڈ اداکار انیل کپور آنے والی بائیوگرافی فلم ’ ابھنوا بندرا‘ میں بیٹے ہرش وردھن کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔’ابھنوا بندرا‘ بھارت کے بزنس مین اور اولمپک چیمپیئن ہیں، جن کی زندگی پر راکیش اوم پرکاش فلم بنانے جا رہے ہیں۔اس فلم مزید پڑھیں

Spread the love

جنوب مشرقی ایشیا میں ’سپر ملیریا‘ پھیلنے کا خدشہ،پاکستان میں ملیریا سے ہلاکتیں،علاج (وسیم بن اشرف)

برطانوی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ ملیریا کی خطرناک ترین قسم ’سپر ملیریا‘ کمبوڈیا سے نکل کر دیگر ممالک تک پھیل رہی ہے۔سائنسدانوں کے مطابق ’سپر ملیریا‘ کمبوڈیا سے نکل کر تھائی لینڈ، لاؤس اور جنوبی ویتنام تک پہنچ چکا ہے، جو خطے کے مزید ممالک کو لپیٹ میں لے سکتا مزید پڑھیں

Spread the love

‘5 کروڑ پاکستانی آرسینک ملا زہریلا پانی پینے پر مجبور’ (وسیم بن اشرف۔ملتان)

پاکستان کی 5 کروڑ سے زائد آبادی زہریلے کیمیائی عنصر ’آرسینک‘ پر مشتمل زیر زمین پانی استعمال کرنے کے خطرے سے دوچار ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی ایک رپورٹ کے مطابق ’ایواگ‘ کے نام سے مشہور سوئس ادارے ’سوئس فیڈرل انسٹیٹیوٹ آف ایکواٹک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘ کی تحقیق میں مزید پڑھیں

Spread the love

آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں

کہتے ہیں کہ جب جنرل ايوب صاحب پاکستان کے صدر تھے تو ان دنوں جنرل ايوب صاحب کو بھارت میں ایک مشاعرے میں مہمان خصوصی کے طور پر بلایا گیا جب مشاعرہ سٹارٹ ہوا تو ایک شاعر نے ایک درد بھری غزل سے اپنی شاعری کا آغاز کیا۔ جب وہ شاعر شاعری کر کے فارغ مزید پڑھیں

Spread the love

تحریک طالبان پاکستان اور”را “کے درمیان گہرے روابط ہیں: بھارتی اخبار

نیودلی: بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے آپس میں گہرے تعلقات ہیں اور اس حوالے سے امریکا کوبھی شدید تحفظات ہیں۔ ہندوستان ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مابین گہرے تعلقات ہیں جس پر امریکا مزید پڑھیں

Spread the love

کراچی، بوٹ بیسن کے قریب ریسٹورنٹ میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا ،ریسٹورنٹ جل کر خاکستر

کراچی میں بوٹ بیسن کے قریب ریسٹورنٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا،کولنگ کا عمل جاری،آتشزدگی سے ریسٹورنٹ جل کر مکمل خاکستر ہو گیا،تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن کے قریب 14 منزلہ عمارت کے نیچے واقع ریسٹورنٹ میں آتشزدگی شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ، ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر اور پلاسٹک کی کرسیاں مزید پڑھیں

Spread the love

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی چاہے ستر سال کی عمر میں ترک کیا جائے، دماغ سگریٹ نوشی سے مزید پڑھیں

Spread the love