ٹماٹر کا جوس وزن کم کرنے میں مددگار

ٹماٹر کا جوس وزن کم کرنے میں مددگار

ٹماٹر ایک ایسا پھل ہے جو ہر سبزی میں استعمال ہوتا ہے ۔ ٹماٹر غذائیت اور منرلز سے بھرپور پھل ہے، اس میں موجود بیٹا کیروٹین اور لیوپیین آنکھوں کی بینائی کے لئے بے حد فائدہ مند ہے، اس کے علاوہ لیوپیین کولیسٹرول کی سطح کو بڑھنے سے روکتا ہے۔ ٹماٹر میں شامل وٹامن c کی کثیر...