مریخ کو قابل رہائش بنانا اب ہوا ممکن

ہماری اب تک کی معلومات کے تحت سرخ سیارہ مریخ رہنے کےلئے مناسب جگہ نہیں۔ وہاں سورج کی بالائے بنفشی (الٹراوائلٹ) شعاعیں براہ راست آتی ہیں۔ لیکن رات میں سطح غیر معمولی طور پر سرد ہوتی ہیں۔ اب ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ ہلکے پھلکے سلیکا ایئروجیل کی ایک پرت بچھانے سے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس کا ماسٹر مائنڈ اسلم مسعود جدہ میں گرفتار

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جعلی اکائونٹس اور منی لانڈرنگ کے ماسٹر مائنڈ اور اومنی گروپ کے چیف فنانس آفیسر اسلم مسعود کو انٹرپول نے جدہ میں گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جعلی بینک اکائونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں چند روز پہلے اسلم مسعود کے ریڈ وارنٹ جاری کیے گئے مزید پڑھیں