ہمارے بارے میں

About me

وسیم بن اشرف ۔( ایم اے جرنلزم، ایم اے پولیٹکل سائنس۔)
1988 سے لکھنے کا آغاز کیا
،1996 میں بطور کرائم رپورٹر اپنے کیریر کا آغاز کیا ، نوائے وقت ، ایکسپریس۔خبریں  ,جنگ،جیو، اور دنیا نیوزمیں بطور نیوز ایڈیٹر ،شفٹ انچارج کام کیا,

22 سال سے کام کر رہا ہوں ،مختلف رسائل اور جرائد میں سینکڑوں کہانیاں ،افسانے ،فیچر اور مضامین ،کالم شائع ہو چکے ہیں

Spread the love