ملتان :تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموس رسالت اور خاتم النبین پر یقین ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور اس مسئلے کو لیکر حکومت نے انتہائی نااہلی اور غیرذمہ داری کا ثبوت دیا ہے حلف نامے میں غلطی سنگین ہے جس کی وجہ سے دھرنا دیا گیا لیکن حکومت ان کے ساتھ نتیجہ خیز مذاکرات میں ناکام رہی انہوں نے کہا وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیرقانون زاہد حامد نے انتشار کی سیاست کی جس کی تحریک انصاف پرزورمذمت کرتی ہے۔

[Total: 0    Average: 0/5]

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں