انشاءاللہ 2018 تحریک انصاف کا سال ہوگا
عمران خان کا خانیوال جلسہ عام سےخطاب
اے الله هم تیری هی عبادت کرتے ہیں اور تجھ هی سےمدد مانگتے ہیں
پاکستان تبدیلی کے لئے تیار ہوچکا ہے
انشاءاللہ اب پورا پاکستان جاگ گیا ہے
‏عوام فیصلہ کرچکے ہیں ملک کو ایسے چلنے نہیں دیں گے
‏خانیوال کے لوگو !
آپ کے شعور کو دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرتا ھوں
‏میں وہ پاکستانی ہوں جسے اللہ نے بے شمار کامیابیاں دی
‏آج سے پچیس سال پہلے لوگ کراچی میں چھٹیاں منانے آتے تھے
‏اج ملک پہ مجرموں نااہلوں کی حکومت ہے
‏پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کرتے ہیں
‏ایک وقت ایسا تھا باہر کے ملک سے لوگ پاکستان پڑھنے آتے تھے
حکمرانوں نے باریاں لیں،میں نےملک کونیچےجاتےدیکھا
‏دنیا بھر گھوما ہوں پاکستان جیسی خوبصورتی کہیں نہیں دیکھی
‏ہم نے تین سالوں میں ایک ارب اٹھارہ کروڑ درخت اگائے
‏ایک وقت تھا پی آئی اے دنیا کی بہترین ائیر لائن تھی
پی ٹی آئی پاکستان کی پہلی پارٹی ہوگی جو ماحولیات پر کام کرے گی
‏پچھلی گرمیوں میں4ایسی وادیاں ڈھونڈی ہیں،جنہیں اگلےسال کھولیں گے
‏ہرسال 4 نئی وادیاں ڈھونڈ کر دکھاؤں گا
‏آپ نےیورپ میں ایسی خوبصورت وادیاں نہیں دیکھی ہونگی
‏پاکستان کی تاریخ میں نومبرمیں کبھی اس طرح دھندنہیں پڑی
‏یہ دھند نہیں آلودگی ہے
‏اگر یہ بڑھتی رہی توہمارےبچوں کامستقبل ٹھیک نہیں
‏ہرسال3لاکھ پاکستانی ہوااورپانی کی آلودگی کےباعث مرتےہیں
‏ہم اپنی ماحولیات کا دھیان نہیں رکھیں گےتوآگےمزیدمشکل​ات آئیں گی
ماحولیاتی آلودگی کافرق ہماری فصلوں پربھی پڑے گا
‏ایک صوبےمیں3سالوں میں ایک ارب18کروڑدرخت اُگائےہیں
ہم نے 40 چھانگا مانگا جیسے جنگل اُگائے ہیں،
94ارب اگرقوم پرلگادوتومجھےکو​ئی مسئلہ نہیں
‏94ارب روپےآپ ایم این ایزکوالیکشن جیتنےکےلئےدےرہے​ہیں
‏94ارب کےساتھ مزید50ارب روپےبھی دےدوتب بھی آپ الیکشن ہاروگے
‏نوازشریف تم مائنس ہوچکے ہو
‏وہ لوگ عوام کا نام لے کرخودارب پتی بن گئے
‏شاہد خاقان عباسی جیسا کمزور وزیراعظم میں نے نہیں دیکھا
‏نواز شریف اللہ کی پکڑ میں آگئے ہیں
‏اس غلط فہمی میں نہ رہے۔ یہ قوم بکنے والی نہیں ہے۔
‏شاہد خاقان عباسی تو شوکت عزیز سے بھی کمزور وزیراعظم ہیں
‏اللہ نے پاکستان کو سب کچھ دیا لیکن ہم نے اپنا فرض پورا نہیں کیا
‏نواز حکومت نے ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا
‏نواز شریف پاکستانی فوج اور عدلیہ پر حملہ کرتا ہے
‏نواز شریف نے خود اپنی سیاسی قبر تیار کی ہے
‏میں چیلنج کرتا ہوں۔۔ 2018 کا الیکشن ہم جیتیں گے
‏عدلیہ نے فیصلہ دے کر انصاف کی مثال قائم کی
‏ہماری حکومت آئی تو پاکستان میں میرٹ کو بحال کریں گے
‏چھوٹے کسان کی مدد کے بغیر ترقی نہیں ہوسکتی
‏پہلے نوازشریف کے خلاف فیصلہ آتا تو وہ پیسہ چلا دیتا تھا
‏عدلیہ نے میرٹ پر فیصلہ کیا جس کے یہ عادی نہیں تھے
‏نوازشریف کو ضیاء الحق نے پروان چڑھایا
‏نوازشریف تم پکڑے گئے ہو اب نہیں بچ سکتے
‏حکوت پالیسیاں عوام کیلئے بناتی ہے اپنے لئے نہیں
تحریک انصاف حکومت میں ہر طرف انصاف کا بول بالا ہوگا
ہم ایک زرخیز پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں آو نوجوانوں ہمارے ساتھ ایک نیا پاکستان بنانے میں اہم کردار ادا کرو
انشاءاللہ 2018 تحریک انصاف کا سال ہوگا

[Total: 0    Average: 0/5]
Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں