Aneela Zafar‎ to JDP Readers
8 hrs ·
صحافت شروع کرتے وقت سات باتوں کا غیر رسمی / غیر تحریری حلف ۔۔
1 ‘ میں اپنی زندگی مکمل انجوائے کر چکا ہوں
2 ‘ مجھے پریشانی اور شور شرابے سے پیار ہے
3 ‘ چھٹیوں اور ہڑتالوں والے دن کام کرنا مجھے اچھا لگتا ہے
4 ‘ میں اپنے سر پر بال نہیں دیکھنا چاہتا
5 ‘ مجھے خود سے بدلہ لینا اچھا لگتا ہے
6 ‘ میرا کوئی عزیز، رشتے دار ، دوست نہیں
7 ‘ مجھے کسی شادی ، فوتگی یا عید پر جانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔
****************
ریٍڈرز.. ۔۔۔ یہ زندگی ہوتی ہے صحافی کی ۔۔ اس کے باوجود ہمارے گروپ کو انٹرویو دینے کے لئے وقت نکال کر ہمیں عزت بخشی ۔۔
جی ہاں ۔۔۔ ہم بات کر رہے ہیں جے ڈی پی کے ابھرتے ہوئے رائٹر ۔۔۔ جنہوں نے آتے ہی شاندار آغاز کیا
۔۔
جناب وسیم بن اشرف صاحب ۔۔
ہم آپ کے بہت شکر گزار ہیں کہ اپنی صحافتی ذمے داریوں کے باوجود ہمیں وقت دیتے ہیں ۔۔
کل ہم ان کا انٹرویو شروع کریں گے
وسیم سر کے لئے ایک ساتھ زیادہ وقت نکالنا ممکن نہیں اس لئے وقتاً فوقتاً تمام سوالات کے جوابات دیتے رہیں گے ۔۔
تو تمام ریڈرز ہو جائیں تیار کل شام کے لئے

[Total: 0    Average: 0/5]
Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں