سرگزشت میں ’’خودکش‘‘بک ڈائجسٹ میں ’’ بہت دیر کر دی مہر باں آتے آتے‘‘اردو ڈائجسٹ میں ’’نجمہ کا پھول‘‘اور جاسوسی ڈائجسٹ میں ’’پکڑ‘‘جنوری کے 4 شمارے+4 کہانیا ں،نیا سال میرے لئے مبارک ثابت ہوا